: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن ،11جولائی(ایجنسی)امریکی ملک ایکواڈور میں کل رات زلزلے کا زبردست جھٹکا محسوس کیا گیا۔ امریکی محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق ایکواڈور
کے شمال مغربی کنارے پر آنے والے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.4 درج کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ایکواڈور کے دارالحکومت كویٹو کے شمال مغربی شہر ایسمیرالڈس کے قریب اور زمین سے قریب 35 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔